the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
یوپی،13جون(ایجنسی) اتر پردیش کے ایٹہ ضلع Etah district میں ہفتہ کو ٹرک اور ٹریکٹر- ٹرالیوں کی بھیانک ٹکر میں 19 افراد ہلاک ہو گئے۔ اور 33 سے زیادہ زخمی ہو گئے.
وزیر اعلی اکھلیش یادو نے اس حادثے پر گہرا دکھ ظاہر کرتے ہوئے مرنے والوں کے لواحقین کو دو دو لاکھ اور زخمیوں کو 50-50 ہزار روپے بطور امداد



دینے کا اعلان کیا ہے. ایڈیشنل پولیس سپرنٹنڈنٹ آر پی گپتا نے یہاں بتایا کہ ملاون  Malawanعلاقے میں گاؤں میں واقع شیو مندر کے پاس مین پوری راستے پر ایک ٹرک نے پیچھے والی ٹریکٹر-ٹرالی کو زبردست ٹکر مار دی جس سے وہ آگے جا رہی ٹریکٹر-ٹرالی پر چڑھ گئی اور وہ دونوں ہی پلٹ گئیں. گپتا نے بتایا کہ حادثے میں قریب 33 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں، ایٹہ، علی گڑھ اور آگرہ کے ہسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے. ان میں سے نو کی حالت سنگین بتائی جاتی ہے. چار کی حالت انتہائی نازک ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.